اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

ہرجانہ کیس، عمران خان نے عدالتی دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا ،سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی ) عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت،عمران خان کے وکیل نے عدالت کے دائرہ اختیار کوچیلنج کردیا۔پیر کو وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی جس میں عمران خان کے وکیل نے عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ

دعوے کی سماعت عدالت کے دائرہ اختیارسے باہرہے،لہذا چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ہرجانے کے دعوے کو خارج کیا جائے جس پر عدالت نے کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…