جمعہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2024 

معاملات پولیس کے پاس آئے توبہتر انتظامات ہوئے، طلال چودھری

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ معاملات اسلام آباد پولیس کے پاس آئے تو بہتر انتظامات ہوئے، عدالت کے ساتھ مل کر ایس او پی تیار کی ہے، کوشش ہے کہ میڈیا کو زیادہ سہولت دی جائے، ہدایت کی ہے دیگرعدالتوں میں پیش ہونیوالے سائلین کو آنے دیا جائے۔پیر کواحتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے بات چیت میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ

ہماری کوشش ہے کہ لوگ باہر رہیں کورٹ روم میں نہ جائیں۔انہوں نے کہا کہ عدالت کے ساتھ مل کر ایس او پی تیار کی ہے، کوشش ہے کہ میڈیا کو زیادہ سہولت دی جائے اور عدالت کے اندر زیادہ سے زیادہ وکلا اور صحافی ہوں۔طلال چودھری نے کہا کہ صحافیوں کے ساتھ جو معاملہ ہوا میاں صاحب سمیت سب نے مذمت کی۔ رینجرز کو وضاحت کے لیے 72گھنٹے کا وقت دیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ پہلی تاریخ پر بھی کوئی معاملہ نہیں ہوا، سوائے ایک واقعے کے کچھ نہیں ہوا۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…