’’اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی غیر قانونی تعمیر‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میںاہم ترین شاہراہ پر امریکی سفارتخانے کی غیر قانونی تعمیر۔ تفصیلات کے مطابق اہم قومی شاہراہ پر امریکی سفارتخانے کی پر شکوہ عمارت کی غیر قانونی تعمیر سے قومی خزانے کو تین سو ارب روپےکے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے حکومت پاکستان کے اعتراضات کے باوجود امریکی… Continue 23reading ’’اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی غیر قانونی تعمیر‘‘