جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

’’منی ٹریل سپریم کورٹ کے منہ پر مار دی ہے‘‘ لیگی رہنما زعیم قادری ہر حد کراس کر گئے، عدلیہ بارے کیا کچھ کہہ دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم نے منی ٹریل سپریم کورٹ کے منہ پر مار دی ہوئی ہے، ن لیگ کے رہنما زعیم قادری تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی باتوں پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ایسی بات کہہ دی کہ اینکر کو فوراََ انہیں روکنا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں جب ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے شریف خاندان کی منی ٹریل کے حوالے سے سوالات

اٹھائےاور کہا کہ ن لیگ شریف خاندان کی منی ٹریل قوم کے منہ پر ماریں اور جان چھڑائیں تو ن لیگ کے زعیم قادری جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور جواب میں کہہ دیا کہ ’’ہم نے منی ٹریل سپریم کورٹ کے منہ پر مار دی ہوئی ہے‘‘ جس پر پروگرام کے اینکر عمران خان کو فوراََ انہیں ٹوکنا پڑ گیا جس کے بعد زعیم قادری نے اپنے جملے میں فوراََ تبدیلی کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم نے سپریم کورٹ میں منی ٹریل دیدی ہوئی ہے۔‘‘

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…