ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر کی سیاست میں بھونچال برپا کردینے والے شریف خاندان کے لندن فلیٹس کا مالک کون نکلا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن فلیٹس کی مالک مریم نوازہیں، برطانوی حکومت اور اتھارٹی نے تحریری ثبوت دے دئیے ہیں۔شیخ رشید کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی حکومت اور اتھارٹی نے پاکستان کو

تحریری طور پر ثبوت فراہم کر دئیے ہیں کہ مریم نواز لندن فلیٹس کی مالک ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ بات وہ ایک اطلاع پر مبنی معلومات کی بنا پر کہہ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان ان فلیٹس کو فروخت کرنے پر لگا ہوا ہے جبکہ مریم نواز نے ان فلیٹس کی ملکیت کے حوالے سے جو دستاویزات عدالت میں جمع کرائی ہیں وہ جعلی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…