یہ سن رہے ہو؟ اسے کہتے ہیں سچی محبت! مریم نواز پھر میدان میں آ گئیں ، مخالفین کو نشتر چبھودیا
لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پلان میں تبدیلی کے باوجود استقبال کیلئے لوگوں کا سیلاب امڈ آیا ،اسی کو سچی محبت کہتے ہیں، چھوٹے چھوٹے قصبوں سے نوازشریف کا بڑا استقبال کیا جا رہا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں… Continue 23reading یہ سن رہے ہو؟ اسے کہتے ہیں سچی محبت! مریم نواز پھر میدان میں آ گئیں ، مخالفین کو نشتر چبھودیا