اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

ملک میں سیاسی استحکام ہوتو 7فیصد کی شرح نموحاصل کی جاسکتی ہے‘ انجینئر خرم دستگیر

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہاہے کہ سیاسی استحکام کاملک میں اقتصادی استحکام سے گہرا تعلق ہے،اگرملک میں سیاسی استحکام ہوتو 7فیصد کی شرح نموحاصل کی جاسکتی ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سول اورفوجی قیادت متحد ہے

اور قومی سلامتی کے امور پرمشترکہ حکمت عملی وضع کررہی ہے۔امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جنوبی ایشیا کے حوالے سے حکمت عملی کے بارے میں وزیردفاع نے کہاکہ اس سلسلے میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اتفاق رائے سے جوابی پیغام جاری کیاگیاتھا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…