ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

نہ آصف زرداری ،نہ ہی بلاول ،پیپلزپارٹی کو آئندہ انتخابات میں ایک نیا لیڈر مل گیا، قیادت کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کارکن غلط فہمی میں نہ رہیں، 2018الیکشن کا سال ہے، اس بار آصفہ بھٹو آپ کے ساتھ ہونگی، کسی ایک شخص کو بچانے کیلئے جمہوریت کی بساط لپیٹنے کی اجازت نہیں دینگے، سابق صدر آصف زرداری کی پارٹی رہنمائوں سے ملاقات میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان، سندھ کے وزیر بلدیات

جام خان شورو اور سابق مشیر نادیہ گبول سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکن کسی غلط فہمی میں نہ رہیں2018الیکشن کا سال ہے اس بار آصفہ بھٹو آپ کے ساتھ ہونگی۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف قانون کا سامنا کریں ، اداروں کو بدنام کرنے کی سازش میں ان کا ساتھ نہیں دے سکتے اور نہ ہی کسی ایک شخص کو بچانے کیلئے جمہوریت لپیٹنے کی اجازت دینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…