پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

مریم نواز نے نیب ریفرنسز میں حاضری سے استثنیٰ کیلئے درخواست دائر کر دی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نیب ریفرنسزمیں حاضری سے استثنیٰ کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی جبکہ مریم نواز کی نمائندہ مقرر کرنے کی استدعا ‘جہانگیر جدون نے نمائندہ بننے کیلئے عدالت کے روبرودرخواست پر دستخط کئے۔ بدھ کو سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی

صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ آج صبح احتساب عدالت پیش میں ہو ئے،ان کے وکیل خواجہ حارث نے مریم نوازکی نیب ریفرنسز میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی جس میں مریم نواز کی جانب سے نمائندہ مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے ،جہانگیر جدون نے نمائندہ بننے کیلئے عدالت کے روبرودرخواست پر دستخط کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…