3 نہیں، 4 نہیں، 5 نہیں ، نواز شریف کتنے دنوں میں لاہور پہنچیں گے؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ہمارا تو خیال تھا کہ ہم تین دن میں لاہور پہنچ جائیں گے لیکن عوام کا جوش خروش دیکھنے کے بعد ایسا ممکن نظر نہیں… Continue 23reading 3 نہیں، 4 نہیں، 5 نہیں ، نواز شریف کتنے دنوں میں لاہور پہنچیں گے؟ حیران کن انکشاف