اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ملک بھرمیں ڈرونز کے ذریعے ہوائی اڈوں، فضائی تنصیبات کونشانہ بنائے جانے کا خدشہ ، الرٹ جاری

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) ملک بھرمیں ڈرونز کے ذریعے ہوائی اڈوں، فضائی تنصیبات کونشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر پولیس اور سکیورٹی اداروں کوالرٹ کردیا گیا اور ریموٹ کنڑول ڈرونز کو مار گرانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریجنل پولیس آفیسرراولپنڈی کی طرف سے سی پی اوراولپنڈی سمیت راولپنڈی ڈویژن کے چاروں اضلاع اٹک،

چکوال اورجہلم کے ڈی پی اوز کو ’’ تھریٹ آف ڈرون اٹیک ایٹ ائیرپورٹس ‘‘ کے عنوان سے جاری مراسلے کے مطابق راولپنڈ ی ، اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ائیرپورٹ پر دہشتگرد گروپوں کی جانب سے ڈورنز کے ذریعے ایوی ایشن تنصیبات پرحملوں کو خارج ازامکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔مراسلہ میں کہا گیا ہے ائیرپورٹس کے گردونواح آنے والے ڈورنز کو مار گرانے کے لئے

اسنائپرز (ماہرنشانہ باز) تعینات کیے جائیں اورمزید کہا گیا کہ ایسے ریمورٹ کنڑول ڈورنز کو مخصوص حدود میں داخل ہونے سے روکنے یا تباہ کرنے کیلئے جمیرز سے بھی مدد لی جائے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…