پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

مزید تیز بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

datetime 15  جولائی  2022

مزید تیز بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں مزید 4 روز تک تیز بارشیں متوقع ہیںاس لئے پنجاب کی ضلعی انتظامیہ نالوں اور ڈرینز کی صفائی سمیت تمام انتظامات مکمل رکھے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا کہ سیلابی… Continue 23reading مزید تیز بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

پنجگور اور نوشکی میں حملے، ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2022

پنجگور اور نوشکی میں حملے، ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان میں پنجگور اور نوشکی میں ہونے والے حملوں کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے الرٹ جاری کردیا۔وزارت داخلہ کے مطابق چاروں صوبوں اور آزاد کشمیرکی پولیس اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق تمام انٹیلی جنس و سکیورٹی اداروں کو غیر معمولی طورپرمستعد… Continue 23reading پنجگور اور نوشکی میں حملے، ملک بھر میں الرٹ جاری کردیا گیا

مولانا فضل الرحمان اور دیگر رہنماؤں کو نشانہ بنانے کیلئے دشمن ایجنسیوں نے دہشتگردوں میں بھاری رقم تقسیم کر دی، الرٹ جاری، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمان اور دیگر رہنماؤں کو نشانہ بنانے کیلئے دشمن ایجنسیوں نے دہشتگردوں میں بھاری رقم تقسیم کر دی، الرٹ جاری، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں آزادی مارچ کو نشانہ بنا سکتی ہیں، دشمن ایجنسیوں نے مولانافضل الرحمن اوردیگرقائدین کونشانہ بنانے کیلئے دہشت گردوں میں ایک ملین ڈالرتقسیم کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کوجاری کئے گئے مراسلے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان اور دیگر رہنماؤں کو نشانہ بنانے کیلئے دشمن ایجنسیوں نے دہشتگردوں میں بھاری رقم تقسیم کر دی، الرٹ جاری، تہلکہ خیز انکشافات

ملک بھرمیں ڈرونز کے ذریعے ہوائی اڈوں، فضائی تنصیبات کونشانہ بنائے جانے کا خدشہ ، الرٹ جاری

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017

ملک بھرمیں ڈرونز کے ذریعے ہوائی اڈوں، فضائی تنصیبات کونشانہ بنائے جانے کا خدشہ ، الرٹ جاری

لاہور ( این این آئی) ملک بھرمیں ڈرونز کے ذریعے ہوائی اڈوں، فضائی تنصیبات کونشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر پولیس اور سکیورٹی اداروں کوالرٹ کردیا گیا اور ریموٹ کنڑول ڈرونز کو مار گرانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریجنل پولیس آفیسرراولپنڈی کی طرف سے سی… Continue 23reading ملک بھرمیں ڈرونز کے ذریعے ہوائی اڈوں، فضائی تنصیبات کونشانہ بنائے جانے کا خدشہ ، الرٹ جاری

ملک بھر میں ہائی الرٹ

datetime 22  جولائی  2017

ملک بھر میں ہائی الرٹ

لاہور(آئی این پی) پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کی پیش نظر ایف آئی اے نے ملک بھر کے تمام زونز کو الرٹ جاری کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق قائم مقام ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے… Continue 23reading ملک بھر میں ہائی الرٹ

14نومبرکویہ کام ہونے جارہاہے ،وفاقی حکومت نے بلوچستان کوبڑے خطرے سے آگاہ کردیا،الرٹ جاری

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016

14نومبرکویہ کام ہونے جارہاہے ،وفاقی حکومت نے بلوچستان کوبڑے خطرے سے آگاہ کردیا،الرٹ جاری

.اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )14نومبرکویہ کام ہونے جارہاہے ،وفاقی حکومت نے بلوچستان کوبڑے خطرے سے آگاہ کردیا،الرٹ جاری سپر مون نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجاد ی ہے ۔ وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے 14نومبر کو متوقع سپرمون کے کے پیش نظر بلوچستان حکومت کر الرٹ جاری کیا ہے… Continue 23reading 14نومبرکویہ کام ہونے جارہاہے ،وفاقی حکومت نے بلوچستان کوبڑے خطرے سے آگاہ کردیا،الرٹ جاری