جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں ہائی الرٹ

datetime 22  جولائی  2017 |

لاہور(آئی این پی) پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کی پیش نظر ایف آئی اے نے ملک بھر کے تمام زونز کو الرٹ جاری کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق قائم مقام ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال

کا جائزہ لیا گیا ۔اس موقع پر پاناما کیس فیصلے کے موقع پر ایف آئی اے نے ہائی الرٹ بھی جاری کردیا اور کسی بھی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر تمام زونز کو الرٹ جاری کردی گئی ۔اس موقع پر پاناما کیس کے فیصلے کے مقدمات نیب میں منتقل کیے جانے پر بھی غور کیا گیا ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…