اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف سے بہت آگے ۔۔۔! شاہد خاقان نے وزارت عظمیٰ کا عہد ہ سنبھالنے کے21روز میں ہی حیرت انگیز کام کردکھایا

datetime 21  اگست‬‮  2017

نوازشریف سے بہت آگے ۔۔۔! شاہد خاقان نے وزارت عظمیٰ کا عہد ہ سنبھالنے کے21روز میں ہی حیرت انگیز کام کردکھایا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد 21روز میں وزیراعظم آفس کی رونقیں بحال کردیں اوروزیراعظم آفس کو ماضی کی نسبت زیادہ اجلاسوں سے آباد کر دیا، شاہد خاقان عباسی بطور وزیراعظم 70سے زائد ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کر چکے ہیں جبکہ وزیراعظم صبح 9سے… Continue 23reading نوازشریف سے بہت آگے ۔۔۔! شاہد خاقان نے وزارت عظمیٰ کا عہد ہ سنبھالنے کے21روز میں ہی حیرت انگیز کام کردکھایا

پیپلزپارٹی کے ایک اوراہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2017

پیپلزپارٹی کے ایک اوراہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

جیکب آباد(آن لائن) جیکب آباد میں پی پی پی کی ایک بڑی وکٹ گرگئی کھوسہ برادری کے سردار پی ٹی آئی میں شامل عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کرپشن اوراقربا پروری نے سندھ کی عوام کو احساس محرومی کا شکار کیاہے :عمران خان تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکی سیاست میں پاکستان پیپلزپارٹی کو… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے ایک اوراہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

تیاریاں مکمل،اسلام آباد سے لاہور مارچ کے بعد لاہور سے اسلام آباد مارچ کا بھی اعلان کردیاگیا

datetime 21  اگست‬‮  2017

تیاریاں مکمل،اسلام آباد سے لاہور مارچ کے بعد لاہور سے اسلام آباد مارچ کا بھی اعلان کردیاگیا

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ عید کے بعد 12ستمبرکو لاہور سے اسلام آباد تک احتساب مارچ کریں گے ، احتساب مارچ کیلئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں حساب کتاب کے نظام کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا ،اگر عدالتیں عام آدمی کیلئے مضبوط اور طاقت ور… Continue 23reading تیاریاں مکمل،اسلام آباد سے لاہور مارچ کے بعد لاہور سے اسلام آباد مارچ کا بھی اعلان کردیاگیا

این اے 120کا الیکشن نظر انداز،کلثوم نواز کے بعد نوازشریف اور مریم نواز کے بارے میں بھی حیرت انگیز خبرآگئی

datetime 21  اگست‬‮  2017

این اے 120کا الیکشن نظر انداز،کلثوم نواز کے بعد نوازشریف اور مریم نواز کے بارے میں بھی حیرت انگیز خبرآگئی

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی الیکشن مہم کے حوالے سے حتمی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ محترمہ کلثوم نواز شریف حلقہ این اے 120کی الیکشن مہم میں ذاتی طور پر شریک نہیں ہو سکیں گی۔ کلثوم نواز شریف کی وطن واپسی کی ٹکٹ 24ستمبرکے لئے… Continue 23reading این اے 120کا الیکشن نظر انداز،کلثوم نواز کے بعد نوازشریف اور مریم نواز کے بارے میں بھی حیرت انگیز خبرآگئی

نائکوپ کارڈ ،بڑی شرط ختم،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی گئی

datetime 21  اگست‬‮  2017

نائکوپ کارڈ ،بڑی شرط ختم،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانیوں کے لیے نائکوپ کارڈ (NICOP) کے حصول کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادرا حکام نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بتایا کہ نادرا… Continue 23reading نائکوپ کارڈ ،بڑی شرط ختم،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی گئی

دِل ہو تو پاکستانیوں جیسا۔۔! اس کام میں دنیا بھر میں پاکستان کا ثانی اور کوئی نہیں،عالمی ادارے نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 21  اگست‬‮  2017

دِل ہو تو پاکستانیوں جیسا۔۔! اس کام میں دنیا بھر میں پاکستان کا ثانی اور کوئی نہیں،عالمی ادارے نے بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان گزشتہ 3دہائیوں سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ مہاجرین کی میزبانی کرنے والا ملک ہے۔اقوام متحدہ کی تنظیم برائے مہاجرین (یواین ایچ سی آر) کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس وقت افغانستان سے تعلق رکھنے والے 14لاکھ 50ہزار کے قریب مہاجرین موجود ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان تین… Continue 23reading دِل ہو تو پاکستانیوں جیسا۔۔! اس کام میں دنیا بھر میں پاکستان کا ثانی اور کوئی نہیں،عالمی ادارے نے بڑا اعتراف کرلیا

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 21  اگست‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، زیریں سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

عائشہ گلالئی نے جماعت اسلامی اورطاہرالقادری کو بھی نہ بخشا،امریکہ سے کون انہیں کیا پیشکش کررہاہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی نے جماعت اسلامی اورطاہرالقادری کو بھی نہ بخشا،امریکہ سے کون انہیں کیا پیشکش کررہاہے؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ میرا کیس عمران خان نیازی کے نامناسب پیغامات سے متعلقہ ہے اسے مونیکا لیونسکی سے نہ جوڑا جائے کیونکہ عمران خان نہ بل کلنٹن ہے اور نہ بن سکتا ہے‘ تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کے لئے ایوان میں ووٹنگ کرائی جائے‘ جماعت… Continue 23reading عائشہ گلالئی نے جماعت اسلامی اورطاہرالقادری کو بھی نہ بخشا،امریکہ سے کون انہیں کیا پیشکش کررہاہے؟حیرت انگیزانکشافات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسیٰ عبد اللہ الباشا النعیمی کی ا لوداعی ملاقات 

datetime 21  اگست‬‮  2017

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسیٰ عبد اللہ الباشا النعیمی کی ا لوداعی ملاقات 

راولپنڈی (این این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسیٰ عبد اللہ الباشا النعیمی نے پیر کو الوداعی ملاقات کی ۔یو اے ای کے سفیر کی تعیناتی کی مدت مکمل ہونے پر ہونے والی ملاقات کے دور ان باہمی دلچسپی کے امور بشمول خطے کی سکیورٹی… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسیٰ عبد اللہ الباشا النعیمی کی ا لوداعی ملاقات