نواز شریف کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات لندن میں اسحاق ڈار کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا!!
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نوازشریف کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا، اسحاق ڈار کو مستعفی ہونے کا کہہ دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل ’’آج‘‘ نے ذرائع کےحوالے سے کہا ہے کہ ہفتے کو لندن میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نوازشریف… Continue 23reading نواز شریف کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات لندن میں اسحاق ڈار کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا!!







































