نوازشریف کے بعداسحاق ڈارکی بھی چھٹی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور(آئی این پی) خلیجی ممالک کے اقاموں کی بنیاد پر وفاقی وزراء خواجہ آصف اور احسن اقبال جبکہ جے آئی ٹی کی تحقیقات کی روشنی میں اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں یہ درخواست شہری محمود اختر کی طرف سے دائر کی… Continue 23reading نوازشریف کے بعداسحاق ڈارکی بھی چھٹی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا