جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا ایک اور سرپرائز،احسن اقبا ل بُری طرح پھنس گئے‎

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما گلوکار ابرار الحق کا وزیرداخلہ احسن اقبال کی اہلیت چیلنج کرنے کا فیصلہ ،ابرارالحق قانونی ماہر بابراعوان سے مشاورت کے بعد پٹیشن دائر کریں گے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف کی اہلیت کو چیلنج کرنے کے بعد تحریک انصاف کی نظریں احسن اقبال کی اہلیت پربھی پڑگئیں۔ احسن اقبال کی اہلیت کو ابرارالحق چیلنج کریں گے۔ ابرارالحق اپنے وکیل سے مشاورت

کے لیے لاہورہائیکورٹ پہنچ گئے۔ ابرارالحق کا کہنا ہے کہ وزیرادخلہ احسن اقبال نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے اور اقامے سے متعلق دستاویزات کا کاغذات نامزدگی میں ذکر نہیں کیا جس کے باعث احسن اقبال آئین کے آرٹیکل 62،63پرہورا نہیں اترتے ابرارالحق کا کہنا ہے وہ اپنے وکیل بابر اعوان سے مشاورت کرنے کے بعد آئندہ چند روزمیں احسن اقبال کی اہلیت کو چیلنج کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…