احسن اقبال نواز شریف کو مزید ڈبونا چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی
مٹیاری (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا‘ عمران خان قانون کے مطابق الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے‘ احسن اقبال نواز شریف کو مزید ڈبونا چاہتے ہیں‘ ہم چاہتے ہیں کہ احتساب کا عمل مزید آگے… Continue 23reading احسن اقبال نواز شریف کو مزید ڈبونا چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی











































