مرتے دم تک دکھی انسانیت کی خدمت کرتی رہوں گی ‘ فلمسٹار میرا
لاہور ( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ مرتے دم تک دکھی انسانیت کی خدمت کرتی رہوں گی ، سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں صرف ایک خواب ہے کہ مجھے ایک ایسا پلیٹ فارم مل جائے جس کے تحت میں دکھی انسانیت کی خدمت کروں ۔ انہوں نے ’’ا ین این آئی‘‘… Continue 23reading مرتے دم تک دکھی انسانیت کی خدمت کرتی رہوں گی ‘ فلمسٹار میرا