اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

اہم سیاستدان پر قاتلانہ حملہ،بیٹے اور محافظوں سمیت متعدد زخمی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

کوئٹہ (این این آئی )نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان سابقہ صوبائی وزیر جان محمد بلیدی کے قافلے پر بلیدہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ تین افراد زخمی حملے میںجان محمد بلیدی محفوظ رہے تفصیلات کے مطابق بدھ کو نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان اور سابق صوبائی وزیرجان محمد بلیدی بلیدہ سے تربت جارہے تھے کہ بلیدہ کے نواحی علاقے میں انکے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ

کردی جس کے نتیجے میں ان کے ہمراہ جانے والے تین افراد زخمی ہوگئے تاہم جان محمد بلیدی حملے میں محفوظ رہے واقع کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورزخمیوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیا جبکہ واقع کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے سیکورٹی فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…