تمام کیڈرز کے سرکاری ملازمین کی مجموعی طور پراپ گریڈیشن اور ریگولرائزیشن ،زبردست اعلان کردیاگیا
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے این ٹی ایس اور دیگر ایسے اداروں کے ذریعے بھرتی ہونے والے خیبر پختونخوا کے مختلف سرکاری شعبوں کے تمام کیڈرز کے سرکاری ملازمین کی مجموعی طور پراپ گریڈیشن اور ریگولرائزیشن سے اصولی طور پر اتفاق کیا ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ہدایت کی ہے کہ… Continue 23reading تمام کیڈرز کے سرکاری ملازمین کی مجموعی طور پراپ گریڈیشن اور ریگولرائزیشن ،زبردست اعلان کردیاگیا