انتخابی اصلاحات بل شق203کی منظوری ،پیپلزپارٹی کے تین سینیٹرز نے حکومت کی حمایت میں ووٹ دیئے،نام سامنے آگئے
اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ میں انتخابی اصلاحات کے بل کی شق203کی منظوری میں پیپلزپارٹی کے تین سینیٹر ز کی طرف سے مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دینے کا بھی انکشاف ہوا ہے ، جن تین سینیٹرز نے حکومت کی حمایت میں ووٹ دیا ان میں سابق چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک ، خیبرپختونخوا کی خاتون… Continue 23reading انتخابی اصلاحات بل شق203کی منظوری ،پیپلزپارٹی کے تین سینیٹرز نے حکومت کی حمایت میں ووٹ دیئے،نام سامنے آگئے







































