پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

یکم ربیع الاول کس تاریخ کو ہوگی،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آن لائن )محکمہ موسمیات نے ربیع الاول 1439 ہجری کا چاند 19 نومبر کو دکھائی دینے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 نومبر کو چاند 4 بجکر 42 منٹ پر کراسنگ جنکشن پوائنٹ پر

پیدا ہو گا جو اگلے روز 19 نومبر کی شام دکھائی دے گا۔ اس موقع پر ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع ابر آلود اور جزوی طور پر صاف ہو گا۔19 نومبر کو چاند نظر آنے کی صورت میں 12 ربیع الاول یکم دسمبر بروز جمعہ ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…