نوازشریف ‘صاحبزادوں کی نیب میں پیشی،اظہار یکجہتی کیلئے آنیوالے کارکن شدید گرمی میں حیران و پریشان،نیب نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور( این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے صاحبزادوں کونیب کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹسز معمہ بن گئے، تحقیقات کیلئے لاہور آنے والی نیب راولپنڈی کی 8رکنی ٹیم نواز شریف اور انکے صاحبزادوں کا گھنٹوں انتظار کرتی رہی اور دفتر ی وقت ختم ہونے کے بعد واپس روانہ ہو گئی،قیادت سے… Continue 23reading نوازشریف ‘صاحبزادوں کی نیب میں پیشی،اظہار یکجہتی کیلئے آنیوالے کارکن شدید گرمی میں حیران و پریشان،نیب نے بڑا حکم جاری کردیا