’’سیاست اسی کا تو نام ہے، ایک تیر سے دو شکار‘‘ عائشہ گلالئی کو وہاں سے مدد مل گئی جہاں سے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی نیوز پر قومی اسمبلی کی نشریات براہ راست دکھانے کے احکامات جاری، عائشہ گلا لئی کی ممکنہ تقریر اور سپیکر کے احکامات نے تحریک انـصاف میں کھلبلی مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسمبلی اجلاس کی کارروائی براہ راست نشر… Continue 23reading ’’سیاست اسی کا تو نام ہے، ایک تیر سے دو شکار‘‘ عائشہ گلالئی کو وہاں سے مدد مل گئی جہاں سے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا