شریف فیملی کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،واجد ضیا ء گواہ بن گئے،حیرت انگیزانکشافات
لاہور( این این آئی ) شریف خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا ء نے بطور گواہ نیب کے لاہور ڈویژن میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔واجد ضیاء نیب لاہور کے دفتر میں پیش ہوئے اور ڈی جی نیب کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم کے روبرو… Continue 23reading شریف فیملی کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،واجد ضیا ء گواہ بن گئے،حیرت انگیزانکشافات