’’تمہارے کپتان لڑکیوں کو آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتے تو پھر ۔۔!‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کے الزامات کیا سامنے آئے پاکستان تحریک انصاف میں ایک بھونچال ہی آگیا ۔ مسلم لیگ(ن) بھی اس معاملے میں کھل کر سامنے آئی اور تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیا ۔ پاکستان کی معروف این جی اوز کی خواتین ورکرز نے جہاں عائشہ گلالئی کا ساتھ دیا وہیں نہ صرف… Continue 23reading ’’تمہارے کپتان لڑکیوں کو آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتے تو پھر ۔۔!‘‘