وزارت کی پیشکش نہیں ہوئی،اعجازالحق بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے،عائشہ گلالئی کو اس کی غلطیاں یادکروادیں
اسلام آباد(این این آئی)اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کو پہلے استعفیٰ دینا چاہیے تھا پھر الزامات لگانے چاہیے تھے ۔مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے واضح کیا ہے کہ وزارت کی پیشکش کی گئی ہے اور نہ ہی وزیر… Continue 23reading وزارت کی پیشکش نہیں ہوئی،اعجازالحق بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے،عائشہ گلالئی کو اس کی غلطیاں یادکروادیں