پیپلزپارٹی کیوں چھوڑی؟فردوس عاشق اعوان نے طویل خاموشی کے بعد بالاخر وجہ بتاہی دی
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی راہنماء فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے جیالوں کے جذبات کو پس پشت ڈال کر مک مکا اور فائدے کی سیاست شروع کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب سمیت ملک بھر… Continue 23reading پیپلزپارٹی کیوں چھوڑی؟فردوس عاشق اعوان نے طویل خاموشی کے بعد بالاخر وجہ بتاہی دی