جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اسحاق ڈار نے نوازشریف کو دھوکہ دیا، کیا کرتے رہے؟گورنر سندھ زبیر عمر کابڑا سیاسی دھماکہ، حیرت انگیزانکشاف،ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی‎

datetime 28  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فردجرم عائد ہونے کے بعد یہ چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ وہ شریف خاندان کا ساتھ دیں گے یا الگ ہو جائیں گے ان مشکل حالات میں گورنر سندھ نے نیا پنڈوڑہ باکس کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے گورنر زبیر عمر نے یہ انکشاف کیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے

سابق وزیراعظم نواز شریف کو دھوکہ دیا ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اسحاق ڈار نے ملکی معاشی مسائل پر سابق وزیراعظم کو گمراہ کیا اور سب اچھا ہے کا گن گاتے رہے اور انہیں حقیقت کے برعکس اندھیرے میں رکھا۔ گورنر سندھ کے اس بیان کے بعد پارٹی  تناﺅ میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…