آصف علی زرداری نے حکومت بنانے کا اعلان کردیا
پشاور(این ا ین آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں آئندہ پیپلز پارٹی کی حکومت بننے کا دعویٰ کردیا۔ پاکستان کو دوبارہ کھڑاکریں گے۔ خیبرپختونخوا قدرتی وسائل سے مالامال ہیں،ان وسائل سے استفادہ حاصل کرنے کیلئے کسی نے توجہ نہیں دی۔ میاں صاحب کو پہلے حکومت کرنا آتی تھی نہ ہی اب آئی،پشاور… Continue 23reading آصف علی زرداری نے حکومت بنانے کا اعلان کردیا







































