پاکستان میں خواجہ سرائوں کی کل تعداد 10 ہزار 418ہے
اسلام آباد(اے این این)چھٹی مردم شماری کے نتائج کے مطابق پاکستان میں خواجہ سرائوں کی کل تعداد 10 ہزار 4 سو 18 افراد پر مشتمل ہے۔ پنجاب میں خواجہ سراں کی تعداد 6 ہزار 709، سندھ میں 2 ہزار 527، خیبر پختونخوا میں 913، بلوچستان میں 109، اسلام آباد میں 133 اور فاٹا میں 27… Continue 23reading پاکستان میں خواجہ سرائوں کی کل تعداد 10 ہزار 418ہے