بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کیخلاف الزامات کیوں لگائے؟کیا واقعی این اے ون کا ٹکٹ مانگاتھا؟عائشہ گلالئی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 2  اگست‬‮  2017

عمران خان کیخلاف الزامات کیوں لگائے؟کیا واقعی این اے ون کا ٹکٹ مانگاتھا؟عائشہ گلالئی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف چھوڑ نے والے خاتون رہنما عائشہ گلا لئی نے کہا ہے کہ مجھے عہدوں اور پیسوں کا لالچ نہیں ٗ صرف خواتین کی بھلائی کیلئے باتیں منظر عام پر لے کر آئی ہوں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ ایک انسان کیلئے سب… Continue 23reading عمران خان کیخلاف الزامات کیوں لگائے؟کیا واقعی این اے ون کا ٹکٹ مانگاتھا؟عائشہ گلالئی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

ظفرحجازی نے ریکارڈ میں تبدیلیاں کیں یا نہیں؟حقیقت سامنے اگئی

datetime 2  اگست‬‮  2017

ظفرحجازی نے ریکارڈ میں تبدیلیاں کیں یا نہیں؟حقیقت سامنے اگئی

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے نے ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے حاصل کی گئی تفصیلات عدالت میں پیش کردیں۔ڈیوٹی جج ارم نیازی کی سربراہی میں اسلام آباد کی عدالت میں ظفر حجازی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر ایف آئی اے نے ظفرحجازی… Continue 23reading ظفرحجازی نے ریکارڈ میں تبدیلیاں کیں یا نہیں؟حقیقت سامنے اگئی

اتنی ہی دلیر ہو تو ۔۔۔! عائشہ گلالئی کو زرین ضیاء کاچیلنج، لاجواب کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2017

اتنی ہی دلیر ہو تو ۔۔۔! عائشہ گلالئی کو زرین ضیاء کاچیلنج، لاجواب کردیا

پشاور(این این آئی)پشاور میں تحریک انصاف کی خواتین اراکین نے عائشہ گلالئی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلالئی کے الزامات سے ہماری دل آزاری ہوئی ہے۔ ہمیں یہ معلومات ملی ہیں کہ عائشہ گلالی امیر مقام سے ملی ہیں، اگر اتنی دلیر ہیں تو وہ مسیجزدیکھا دیں۔ عائشہ گلالئی کا مسئلہ… Continue 23reading اتنی ہی دلیر ہو تو ۔۔۔! عائشہ گلالئی کو زرین ضیاء کاچیلنج، لاجواب کردیا

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، عائشہ گلا لئی کے الزامات عمران خان کو مہنگے پڑ گئے

datetime 2  اگست‬‮  2017

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، عائشہ گلا لئی کے الزامات عمران خان کو مہنگے پڑ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کے خلاف پارٹی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے پیش نظر الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نا اہلی کے حوالے سے درخواست دائر کر دی گئی۔راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کے وکیل راجہ محمود بشارت… Continue 23reading وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، عائشہ گلا لئی کے الزامات عمران خان کو مہنگے پڑ گئے

لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ،کینیڈا نے خیبرپختونخوا میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2017

لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ،کینیڈا نے خیبرپختونخوا میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

پشاور( این این آئی)کینیڈا نے خیبرپختونخوا ہ میں شمسی توانائی کی پیداوار کے شعبے میں 10کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کینیڈا کی ایک فرم کی جانب سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ اس سلسلے میں کینیڈین کمرشل کارپوریشن اورخیبرپختونخوا ہ حکومت… Continue 23reading لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ،کینیڈا نے خیبرپختونخوا میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

پیر کے ہاتھوں چارخواتین سمیت20 افراد کے مقدمہ قتل کی ڈی این اے رپورٹ مل گئی

datetime 2  اگست‬‮  2017

پیر کے ہاتھوں چارخواتین سمیت20 افراد کے مقدمہ قتل کی ڈی این اے رپورٹ مل گئی

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا کے چک95 شمالی دربار پرپیر کے ہاتھوں چارخواتین سمیت20 افراد کے مقدمہ قتل کی ڈی این اے( فارنزک لیبارٹری) رپورٹ سرگودھاپولیس کو موصول ہو گئی۔جو مقدمہ کی آئندہ سماعت پر عدالت میں مکمل چالان کے ساتھ پیش کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ڈی این اے رپورٹ اور بجھوائے گئے نمونہ جات،… Continue 23reading پیر کے ہاتھوں چارخواتین سمیت20 افراد کے مقدمہ قتل کی ڈی این اے رپورٹ مل گئی

بہتان تراشی کرنے والے اپنی منفی سیاست کی سزا بھگتیں گے ،شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2017

بہتان تراشی کرنے والے اپنی منفی سیاست کی سزا بھگتیں گے ،شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ احتجاج اور منفی سیاست پاکستان کی پائیدار ترقی کے لئے زہر قاتل ہے کیونکہ تصادم اور محاذآرائی کی سیاست سے ہمیشہ معیشت کو نقصان پہنچتا ہے اور عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ نفاق اور افراتفری… Continue 23reading بہتان تراشی کرنے والے اپنی منفی سیاست کی سزا بھگتیں گے ،شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا

ڈرامے کا سکرپٹ کہاں لکھاگیا؟ممبر اسمبلی مسرت چیمہ نے عائشہ گلالئی کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 2  اگست‬‮  2017

ڈرامے کا سکرپٹ کہاں لکھاگیا؟ممبر اسمبلی مسرت چیمہ نے عائشہ گلالئی کا بھانڈہ پھوڑ دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی خواتین نے عائشہ گلا لئی کے جھوٹے الزامات اورکردار کشی کیخلاف اور عمران خان سے اظہا ریکجہتی کیلئے مظاہرہ کیا ، خواتین نے عمرا ن خان کی تصاویر والے وسٹرز اور کتبے اٹھا کر حق میں نعرے لگاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عائشہ گلا لئی بے بنیاد الزامات… Continue 23reading ڈرامے کا سکرپٹ کہاں لکھاگیا؟ممبر اسمبلی مسرت چیمہ نے عائشہ گلالئی کا بھانڈہ پھوڑ دیا

عائشہ گلالئی کے الزامات،’’عورت کبھی اپنے اوپر الزام نہیں لگاتی‘‘پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے الزامات،’’عورت کبھی اپنے اوپر الزام نہیں لگاتی‘‘پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے تحریک انصاف کو چھوڑ نے والی خاتون رہنما عائشہ گلا لئی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عورت کبھی اپنے اوپر الزام نہیں لگاتی ٗمعاملہ قابل افسوس اور قابل جرم ہے ٗ اس کی تحقیقات ضروری ہیں ٗاجنبی شخص… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے الزامات،’’عورت کبھی اپنے اوپر الزام نہیں لگاتی‘‘پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا