’’امریکہ پاکستانی فوج کو یہ بات کیوں نہیں بتا دیتا کہ۔۔‘‘ عمران خان نے ٹرمپ کو منہ توڑ جواب دیدیا، امریکی حیران
اسلام آباد (آ ئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی امداد کے بغیربھی جنگ لڑسکتا ہے، امریکا نے کبھی بھِی افغانستان کے مسلے کے سیاسی حل کی کوشش ہی نہیں کی ، صرف بم برسائے اور قتل عام کیا، پاکستان کو ایسی امداد کی ضرورت… Continue 23reading ’’امریکہ پاکستانی فوج کو یہ بات کیوں نہیں بتا دیتا کہ۔۔‘‘ عمران خان نے ٹرمپ کو منہ توڑ جواب دیدیا، امریکی حیران