منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اہم سیاسی جماعت نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ نیشنل فرنٹ نے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق سندھ نیشنل فرنٹ نے تحریک انصاف میں انضمام کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کا اعلان سندھ نیشنل پارٹی کے سربراہ ممتاز بھٹو جلد ہی کریں گے۔ ممتاز بھٹو نے اپنی جماعت کو پاکستان تحریک انصاف میں ضم کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں، پارٹی سربراہ ممتاز بھٹو کی زیر صدارت حیدرآباد میں اجلاس ہوا، اس اجلاس کا ایجنڈا یہ تھا کہ

تحریک انصاف میں شمولیت کی جائے یا نہ کی جائے، سینٹرل کمیٹی نے پارٹی کے چیئرمین ممتاز بھٹو کو اس بات کا اختیار دے دیا ہے اور ممتاز بھٹو نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ نیشنل فرنٹ کو تحریک انصاف میں ضم کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس مہینے کے آخر میں کراچی جا رہے ہیں اور واثق امید ہے کہ ان کی کراچی آمد کے موقع پر سندھ نیشنل پارٹی کے سربراہ ممتاز بھٹو پارٹی کے انضمام کا اعلان کر دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…