پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

صحافیوں کی سیلفیاں اور سوالات، کیا آپ پارٹی میں فعال کردار ادا کریں گے ؟ چودھری نثار نے کیا جواب دیا؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے نیوز کانفرنس کی جس میں ن لیگ کے تمام اہم رہنما موجود تھے، اس نیوز کانفرنس میں سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے بھی شرکت کی، میاں محمد نواز شریف کی نیوز کانفرنس کے بعد صحافیوں نے چودھری نثار علی خان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے نیوز کانفرنس کرکے جانے کے بعد چودھری نثار کو تنہا پا

کر صحافیوں نے ان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔ کچھ صحافیوں نے انہیں کریدتے ہوئے سوالات بھی کیے لیکن سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان جو بہت ہی خوشگوار موڈ میں تھے، صحافیوں کے سوالوں کا جواب دینے کی بجائے ان کے حصار سے نکلنے کی کوشش میں مصروف نظر آئے۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ اب پارٹی میں فعال کردار ادا کریں گے تو جواب میں چودھری نثار نے کہا کہ دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…