الزامات تو لگتے رہتے ہیں لیکن عائشہ گلالئی کیوں منفرد ہیں؟عمران خان پر الزام سچ ہیں یا غلط؟جاوید چودھری کا تجزیہ
ہر دور کی اپنی ایک نفسیات ہوتی ہے مثلاً حجاج بن یوسف ظالم شخص تھا‘ اس کے دور میں لوگ روز صبح اٹھ کر دوسرے سے پوچھتے تھے کل رات کون کون قتل ہوا‘ کس کس کو کوڑے مارے گئے‘ ولید بن عبدالملک کو مال و دولت جمع کرنے اورعمارتیں بنانے کا شوق تھا‘ اس… Continue 23reading الزامات تو لگتے رہتے ہیں لیکن عائشہ گلالئی کیوں منفرد ہیں؟عمران خان پر الزام سچ ہیں یا غلط؟جاوید چودھری کا تجزیہ