محنت سے ترک زبان سیکھیں کیونکہ محنت ہی کامیابی کا راستہ ہے،شہبازشریف کی طلبا کو نصیحت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ میں سے ہر طالب علم پاکستان کا سفیر ہے۔ آپ اپنے عمل اور محنت سے ثابت کریں کہ پاکستانی بہترین قوم ہیں۔آپ نے اپنے طرز عمل سے ملک و قوم کا نام روشن کرنا ہے۔ محنت سے ترک زبان سیکھیں کیونکہ محنت ہی کامیابی کا راستہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ پنجاب… Continue 23reading محنت سے ترک زبان سیکھیں کیونکہ محنت ہی کامیابی کا راستہ ہے،شہبازشریف کی طلبا کو نصیحت







































