ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

الوداع کیپٹن صفدر، نواز شریف نے اپنے داماد کو سبق سکھانے کا فیصلہ کرلیا، کیا کرنے جا رہے ہیں خبر آتے ہی شریف خاندان میں ہلچل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قادیانیوں کے خلاف اسمبلی میں تقریر کیپٹن (ر)صفدر کو لے ڈوبی، پارٹی کی بنیادی رکنیت منسوخ ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نائنٹی ٹو نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم اور قادیانیوں کے خلاف قومی اسمبلی میں تقریر نے لیگی قیادت کیلئے مسائل میں

اضافہ کر دیا ہے اور بیرون ملک ہونیوالے پارٹی اجلاس میں لیگی قیادت نے کیپٹن (ر)صفدر کی تقریر کو بھی موضوع بحث بنایا اور اس سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر غور کیا گیا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کو پارٹی سے نکالنے کا امکان ہے اور ان کی پارٹی کی بنیادی رکنیت بھی منسوخ کی جا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…