بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

مریم نواز پر تو مقدمات تھے ہی اب نواز شریف کی دوسری صاحبزادی بھی منظر عام پر آگئیں، کن کمپنیوں کی مالک ہیں اور نیب ان کے خلاف کیا کرنے جا رہا ہے، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی دوسری صاحبزادی اسما علی ڈار بھی نیب کی زد میں آگئیں، طلب کئے جانے کا امکان۔ روزنامہ خبریں کی ایک رپورٹ کے مطابق نیب میں ڈار فیملی کی جن سات کمپنیوں سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں ان کی ملکیت میں

نواز شریف کی دوسری صاحبزادی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی دوسری بہو اسما علی ڈار کو بھی طلب کئے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فی الحال نیب انہیں طلب نہیں کرے گا تاہم کسی بھی وقت ضرورت پڑنے پر تفتیش کیلئے طلب کر سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…