جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

پانامہ فیصلے سے ہنستا بستاپاکستان کہاں پہنچ گیا ؟نواز شریف کے بعد احسن اقبال بھی پھٹ پڑے

datetime 26  اگست‬‮  2017

پانامہ فیصلے سے ہنستا بستاپاکستان کہاں پہنچ گیا ؟نواز شریف کے بعد احسن اقبال بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد(آئی این پی/مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی کھیل کھیلنے والے ملک کی اقتصادی ترقی روکتے ہیں۔حکومت نے پاناما کیس کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد توکیا ہے لیکن اس فیصلے سے ملکی معیشت کو 14 ارب ڈالر کا نقصان ہو ا ہے۔ہنسے بستے پاکستان کو ترقی کی… Continue 23reading پانامہ فیصلے سے ہنستا بستاپاکستان کہاں پہنچ گیا ؟نواز شریف کے بعد احسن اقبال بھی پھٹ پڑے

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی سے متعلق سوال پوچھنے پر رانا ثنا اللہ کی کیا حالت ہوئی۔۔گھبراہٹ میں کیا کچھ کہہ گئے؟

datetime 26  اگست‬‮  2017

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی سے متعلق سوال پوچھنے پر رانا ثنا اللہ کی کیا حالت ہوئی۔۔گھبراہٹ میں کیا کچھ کہہ گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے مروانا ہے کیا؟صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کامعروف خاتون صحافی و تجزیہ کارعاصمہ شیرازی کی جانب سے ریمنڈ ڈیوس سے متعلق سوال پوچھنے پر جواب۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام کے ٹاک شو میں شریک معروف خاتون صحافی و تجزیہ کار عاصمہ شیرازی نے ٹیلیفونک رابطے کے ذریعے پروگرام… Continue 23reading ریمنڈ ڈیوس کی رہائی سے متعلق سوال پوچھنے پر رانا ثنا اللہ کی کیا حالت ہوئی۔۔گھبراہٹ میں کیا کچھ کہہ گئے؟

نجی تعلیمی ادارے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں یکم تا 4ستمبرتک بندہوں گے

datetime 26  اگست‬‮  2017

نجی تعلیمی ادارے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں یکم تا 4ستمبرتک بندہوں گے

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھرکے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات یکم ستمبرسے 4ستمبرتک ہوں گی ۔تفصیلات کے مطابق مرکزی ترجمان نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولزاینڈکالجزحافظ محمدجمیل عباسی کے مطابق ملک بھرکے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے مورخہ یکم ستمبر(بروزجمعہ)سے 4ستمبر(بروزمنگل )تک بندرہیں گے۔

’’نواز شریف کو کنونشن میں ہم نے تو نہیں بلایا‘‘ دعوت کس نے دی؟ بار کے وکلا کا اعلان لاتعلقی

datetime 26  اگست‬‮  2017

’’نواز شریف کو کنونشن میں ہم نے تو نہیں بلایا‘‘ دعوت کس نے دی؟ بار کے وکلا کا اعلان لاتعلقی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ بار نے وکلا کی جانب سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو دی گئی خطاب کی دعوت سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سپریم کورٹ اورہائیکورٹ بار کے عہدیداروں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو خطاب کی دعوت سے لاتعلقی کا اظہار… Continue 23reading ’’نواز شریف کو کنونشن میں ہم نے تو نہیں بلایا‘‘ دعوت کس نے دی؟ بار کے وکلا کا اعلان لاتعلقی

ٹرمپ کی پاکستان کودھمکیوں کے بعد آرمی چیف جنرل باجوہ بھی میدان میں آ گئے

datetime 26  اگست‬‮  2017

ٹرمپ کی پاکستان کودھمکیوں کے بعد آرمی چیف جنرل باجوہ بھی میدان میں آ گئے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےکہاہےکہ پاکستان نےدہشت گردوں کیخلاف بلاتفریق آپریشنزکیے، پاکستان میں دہشت گردوں کاکوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں۔آئی ایس پی آرکےمطابق افغان میڈیاکے9رکنی وفدنےجی ایچ کیوکادورہ کیا۔آرمی چیف سےافغان میڈیاکےوفدکی ملاقات ہوئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایاکہ آرمی چیف نے کہاہےکہ دہشت گرد پاکستان اور افغانستان کےمشترکہ دشمن ہیں۔ جنرل… Continue 23reading ٹرمپ کی پاکستان کودھمکیوں کے بعد آرمی چیف جنرل باجوہ بھی میدان میں آ گئے

’’پاکستان میں امریکی امداد کا باب بند‘‘ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا دبنگ بیان

datetime 26  اگست‬‮  2017

’’پاکستان میں امریکی امداد کا باب بند‘‘ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا دبنگ بیان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے وقت آگیاہے پاکستان امریکی امداد کا باب بند کردے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان پر الزام تراشیوں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی میدان میں آگئے ، وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ اب پاکستان نہایت… Continue 23reading ’’پاکستان میں امریکی امداد کا باب بند‘‘ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا دبنگ بیان

بلٹ پرف بیک اَپ گاڑی میں سوار کون سے اہم پی پی رہنما اچانک غائب کیوں ہو گئے تھے؟ اہم انکشافات

datetime 26  اگست‬‮  2017

بلٹ پرف بیک اَپ گاڑی میں سوار کون سے اہم پی پی رہنما اچانک غائب کیوں ہو گئے تھے؟ اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس کی سماعت کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں رحمٰن ملک، بابر اعوان اور دیگر کے لیاقت باغ سے ‘اچانک غائب ہوجانے کا معاملہ زیر بحث آیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اصغر… Continue 23reading بلٹ پرف بیک اَپ گاڑی میں سوار کون سے اہم پی پی رہنما اچانک غائب کیوں ہو گئے تھے؟ اہم انکشافات

اگر 62، 63 میں ترمیم ہو گئی تو میرا نام نواز شریف یا شہباز شریف رکھ دینا، شیخ رشید

datetime 25  اگست‬‮  2017

اگر 62، 63 میں ترمیم ہو گئی تو میرا نام نواز شریف یا شہباز شریف رکھ دینا، شیخ رشید

سکھر(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم ہو گئی تو میرا نام بدل کر نواز شریف یا شہباز شریف رکھ دیا جائے، بڑے ڈاکو لاڑکانہ کے 90 ارب کھا گئے، نواز شریف اور آصف زرداری نے عوام کی دولت… Continue 23reading اگر 62، 63 میں ترمیم ہو گئی تو میرا نام نواز شریف یا شہباز شریف رکھ دینا، شیخ رشید

عمران خان نے میسج عائشہ گلالئی کونہیں بلکہ کس کو بھیجے تھے جوغلطی سے عائشہ کو چلے گئے،حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 25  اگست‬‮  2017

عمران خان نے میسج عائشہ گلالئی کونہیں بلکہ کس کو بھیجے تھے جوغلطی سے عائشہ کو چلے گئے،حیرت انگیزانکشاف‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کے الزامات سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ایم کیو ایم کے رہنما نے اہم مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو… Continue 23reading عمران خان نے میسج عائشہ گلالئی کونہیں بلکہ کس کو بھیجے تھے جوغلطی سے عائشہ کو چلے گئے،حیرت انگیزانکشاف‎