جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

اگر سپریم کورٹ نے مجھے نااہل کیا تو کیا کروںگا؟ عمران خان نے واضح اعلان کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے نا اہل قرار دیے جانے کا فیصلہ قبول کروں گا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میرے خیال میں میرے خلاف کوئی ایسا کیس نہیں ہے جس کی وجہ سے مجھے نااہل قرار دیا جائے لیکن اگر پھر بھی سپریم کورٹ مجھے نااہل قرار دیتی ہے تو

مجھے یہ فیصلہ منظور ہو گا اور میں اسے قبول کروں گا اور اپنی نا اہلی کے فیصلے کے خلاف کسی قسم کا احتجاج نہیں کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں غیر قانونی طریقے سے بنی گالہ جائیداد بنانے کا کیس چل رہا ہے، بنی گالہ جائیداد کے اس کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ممکنہ طور پر نا اہل قرار دیا جا سکتا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…