عائشہ گلالئی کے وہ 2مطالبات کیا تھے جو نہ مانے جانے پر انہوں نے استعفیٰ دیدیا،حیرت انگیزانکشافات
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت کے ترجمان شاہ فرمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں خواتین کو عزت دی جاتی ہے ، عائشہ گلالئی کو پی ٹی آئی میں بہت عزت دی گئی،عائشہ گلالئی این اے 1 سیٹ پرالیکشن لڑنے کی ضمانت چاہتی تھی۔صوبائی حکومت کے ترجمان شاہ فرمان نے عائشہ گلالئی کے بیان پر ردعمل… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے وہ 2مطالبات کیا تھے جو نہ مانے جانے پر انہوں نے استعفیٰ دیدیا،حیرت انگیزانکشافات