بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

30سالہ سیاسی کیریئرکا سب سے مشکل دور،چوہدری نثارکھل کر بول پڑے

datetime 31  جولائی  2017

30سالہ سیاسی کیریئرکا سب سے مشکل دور،چوہدری نثارکھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میرا سیاسی کیرئر تین دہائیوں پر مشتمل ہے ، 30سالہ سیاسی کیرئر میں متعدد وزارتوں کا سربراہ رہامگرحالیہ مدت میں وزارت داخلہ کی سربراہی میرے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری… Continue 23reading 30سالہ سیاسی کیریئرکا سب سے مشکل دور،چوہدری نثارکھل کر بول پڑے

بزرگ آدمی باز آجائیں،2013ء میں کیسے پیسہ بنایا؟مشرف کیخلاف بولنا جاوید ہاشمی کو مہنگا پڑ گیا

datetime 31  جولائی  2017

بزرگ آدمی باز آجائیں،2013ء میں کیسے پیسہ بنایا؟مشرف کیخلاف بولنا جاوید ہاشمی کو مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی بزرگ آدمی ہیں ، پرویز مشرف کیخلاف نامناسب زبان استعمال کرنے پر ہمارا منہ نہ کھلوائیں۔ وہ میڈیا میں اِن رہنے کے لئے دوسروں پر کیچڑ اچھال رہے ہیں۔ جاوید ہاشمی کی طرف سے اے… Continue 23reading بزرگ آدمی باز آجائیں،2013ء میں کیسے پیسہ بنایا؟مشرف کیخلاف بولنا جاوید ہاشمی کو مہنگا پڑ گیا

اہم ترین عہدے پر فائزسابق عہدیدار کو دہری شہریت چھپانے پر قید کی سزاسنادی گئی،اڈیالہ جیل منتقل

datetime 31  جولائی  2017

اہم ترین عہدے پر فائزسابق عہدیدار کو دہری شہریت چھپانے پر قید کی سزاسنادی گئی،اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد(این این آئی) سابق آڈیٹر جنرل پاکستان بلند اختر رانا کو دہری شہریت چھپانے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔اسلام آباد کے سینئر سول جج محمد شبیر نے کینیڈا کی شہریت چھپانے کا جرم ثابت ہونے پر سابق آڈیٹر جنرل بلند اختر رانا کو ایک سال قید کی سزا سنادی۔… Continue 23reading اہم ترین عہدے پر فائزسابق عہدیدار کو دہری شہریت چھپانے پر قید کی سزاسنادی گئی،اڈیالہ جیل منتقل

تمام کے کاغذات نامزدگی منظور،وزیراعظم کے عہدے کیلئے6امیدوار سامنے آگئے

datetime 31  جولائی  2017

تمام کے کاغذات نامزدگی منظور،وزیراعظم کے عہدے کیلئے6امیدوار سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے انتخاب کے لیے جمع کرائے گئے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی اسپیکر قومی اسمبلی نے منظور کر لیے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی نے شیخ رشید کی جانب سے لگائے گئے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے ۔ نجی ٹی وی کیمطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز… Continue 23reading تمام کے کاغذات نامزدگی منظور،وزیراعظم کے عہدے کیلئے6امیدوار سامنے آگئے

این اے 120 ،نئی ٹیکنالوجی کا استعمال،جعلی ووٹ اب نہیں پڑیں گے،الیکشن کمیشن کا زبردست فیصلہ،بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 31  جولائی  2017

این اے 120 ،نئی ٹیکنالوجی کا استعمال،جعلی ووٹ اب نہیں پڑیں گے،الیکشن کمیشن کا زبردست فیصلہ،بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں بائیو میٹرک سسٹم اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے، اس ضمن میں کمیشن نے نادرا سے اس انتخابی حلقہ کے ووٹروں کا بائیو میٹرک ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضمنی انتخاب کے دوران… Continue 23reading این اے 120 ،نئی ٹیکنالوجی کا استعمال،جعلی ووٹ اب نہیں پڑیں گے،الیکشن کمیشن کا زبردست فیصلہ،بڑا سرپرائز دیدیا

سیاسی طوفان اب مزید پھیلے گا،عمران خان کا اصل ٹارگٹ نوازشریف نہیں بلکہ کون ہے؟وزیراعظم آزادکشمیر کا نمبربھی آگیا،جاوید چودھری کا تجزیہ

datetime 31  جولائی  2017

سیاسی طوفان اب مزید پھیلے گا،عمران خان کا اصل ٹارگٹ نوازشریف نہیں بلکہ کون ہے؟وزیراعظم آزادکشمیر کا نمبربھی آگیا،جاوید چودھری کا تجزیہ

اسلام آباد (جاوید چودھری) قوم کو توقع تھی میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد سیاسی طوفان رک جائے گا لیکن یہ مزید پھیلتا چلا جارہا ہے‘ کل عمران خان نے عوامی جلسے سے خطاب کے دوران اپنا اگلا لائحہ عمل بھی قوم کے سامنے رکھ دیا،یوں محسوس ہوتا ہے صرف میاں نواز شریف یاان… Continue 23reading سیاسی طوفان اب مزید پھیلے گا،عمران خان کا اصل ٹارگٹ نوازشریف نہیں بلکہ کون ہے؟وزیراعظم آزادکشمیر کا نمبربھی آگیا،جاوید چودھری کا تجزیہ

اہم سیاسی شخصیت نے عمران خان سے ہاتھ ملا لیا، کھلاڑیوں کا جشن

datetime 31  جولائی  2017

اہم سیاسی شخصیت نے عمران خان سے ہاتھ ملا لیا، کھلاڑیوں کا جشن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اہم سیاسی شخصیت نے عمران خان سے ہاتھ ملا لیا، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے پاناما لیکس فیصلے کے بعد تحریک انصاف کو چھوڑ کر جانے والوں نے واپس تحریک انصاف میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے، پاناما کیس میں عمران خان کی بڑی کامیابی پر ان کے قریبی… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت نے عمران خان سے ہاتھ ملا لیا، کھلاڑیوں کا جشن

’’کتا‘‘ کھل گیا، عابد شیر علی کے ریمارکس پر شیخ رشید کا نہلے پہ دہلہ، جواب سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 31  جولائی  2017

’’کتا‘‘ کھل گیا، عابد شیر علی کے ریمارکس پر شیخ رشید کا نہلے پہ دہلہ، جواب سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ’’کتا‘‘ کھل گیا، عابد شیر علی کے ریمارکس پر شیخ رشید کا نہلے پہ دہلہ، جواب سوشل میڈیا پر وائرل، تفصیلات کے مطابق آج سوشل میڈیا پر مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر عابد شیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث… Continue 23reading ’’کتا‘‘ کھل گیا، عابد شیر علی کے ریمارکس پر شیخ رشید کا نہلے پہ دہلہ، جواب سوشل میڈیا پر وائرل

نواز شریف کی نااہلی، فوج نے کیا، کیا؟ سابق آرمی چیف نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 31  جولائی  2017

نواز شریف کی نااہلی، فوج نے کیا، کیا؟ سابق آرمی چیف نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی نااہلی، فوج نے کیا، کیا؟ سابق آرمی چیف نے بڑا دعویٰ کر دیا، تفصیلات کے مطابق سابق صدرو آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ میرٹ اور عوام کی خواہشات کے مطابق کیا گیا ہے،… Continue 23reading نواز شریف کی نااہلی، فوج نے کیا، کیا؟ سابق آرمی چیف نے بڑا دعویٰ کر دیا