میرااقامہ سچا ہے یا جھوٹا؟خورشید شاہ نے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے اپنے حوالے سے منظر عام پر آنے والے اقامے کو جعلی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ایف آئی اے کے ذریعے تحقیقات کرانے کے لئے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ہے۔ پیر کو ان کی… Continue 23reading میرااقامہ سچا ہے یا جھوٹا؟خورشید شاہ نے بڑا قدم اُٹھالیا