بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

لاکھوں روپے پنشن، گاڑی، سٹاف کی لمبی فہرست اور۔۔ نوازشریف کو نا اہل ہونے کے باوجود کتنی مراعات ملیں گی؟

datetime 31  جولائی  2017

لاکھوں روپے پنشن، گاڑی، سٹاف کی لمبی فہرست اور۔۔ نوازشریف کو نا اہل ہونے کے باوجود کتنی مراعات ملیں گی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دئیے جانے کے بعد پنشن ودیگر مراعات کے اہل ہوں گے۔ سابق وزیراعظم کو ایک لاکھ پنشن، گاڑی، چار ملازمین اور سکیورٹی دی جائے گی۔ موقر قومی اخبار ’’پاکستان‘‘کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ قانون کے مطابق مستقل… Continue 23reading لاکھوں روپے پنشن، گاڑی، سٹاف کی لمبی فہرست اور۔۔ نوازشریف کو نا اہل ہونے کے باوجود کتنی مراعات ملیں گی؟

’لڑکیاں گھروں سے بھاگ کر بنی گالہ جایا کریں گی‘‘ یہ ہے عمران کا نیا پاکستان؟

datetime 31  جولائی  2017

’لڑکیاں گھروں سے بھاگ کر بنی گالہ جایا کریں گی‘‘ یہ ہے عمران کا نیا پاکستان؟

اسلام آباد(رئیس احمد خان)وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، بحیثیت کشمیری پاکستان کا حصہ بننا چاہتا ہوں اور آج میری محب وطنی پر شک کیا جارہا ہے، اگر میں نے کوئی غلط بات کی ہے تو… Continue 23reading ’لڑکیاں گھروں سے بھاگ کر بنی گالہ جایا کریں گی‘‘ یہ ہے عمران کا نیا پاکستان؟

نواز شریف کی نا اہلی کے بعدپاکستان پر چھانے والے بادل چھٹ گئے،نئی تاریخ رقم ہو گئی

datetime 31  جولائی  2017

نواز شریف کی نا اہلی کے بعدپاکستان پر چھانے والے بادل چھٹ گئے،نئی تاریخ رقم ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100انڈیکس 47ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی ہے۔ 100انڈیکس نے1100سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 47ہزار پوئنٹس کی نفسیاتی عبور کر لی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہونے… Continue 23reading نواز شریف کی نا اہلی کے بعدپاکستان پر چھانے والے بادل چھٹ گئے،نئی تاریخ رقم ہو گئی

عمران خان حکمران جماعت ن لیگ کو آج تک کاکیا سب سے بڑا سیاسی فائدہ پہنچا گئے؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 31  جولائی  2017

عمران خان حکمران جماعت ن لیگ کو آج تک کاکیا سب سے بڑا سیاسی فائدہ پہنچا گئے؟دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت نے اپوزیشن اتحاد کے لئے کوششیں تیز کر دی ہیں ۔ اس حوالے سے انہوں نے سراج الحق، شیخ رشید اور خورشید شاہ کو ٹیلی فون بھی کیا ہے۔ تاہم عمران خان کے کل کے پریڈ گرائونڈ جلسے میں پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری… Continue 23reading عمران خان حکمران جماعت ن لیگ کو آج تک کاکیا سب سے بڑا سیاسی فائدہ پہنچا گئے؟دھماکہ خیز انکشاف

نواز شریف کی نا اہلی عمران کا کارنامہ نہیں،خورشید شاہ نے کریڈٹ پیپلزپارٹی کے پلڑے میں ڈال دیا

datetime 31  جولائی  2017

نواز شریف کی نا اہلی عمران کا کارنامہ نہیں،خورشید شاہ نے کریڈٹ پیپلزپارٹی کے پلڑے میں ڈال دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران جسے کامیابی سمجھ رہے ہیں اس میں 70فیصد پی پی کا ہاتھ ہے، عمران کے بیانات سے اپوزیشن اتحاد خطرے میں پڑ گیا، خورشید شاہ نے پانامہ کیس سپریم کورٹ لے جانے کا کریـڈٹ جماعت اسلامی کو دیتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کو کم ظرف قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی… Continue 23reading نواز شریف کی نا اہلی عمران کا کارنامہ نہیں،خورشید شاہ نے کریڈٹ پیپلزپارٹی کے پلڑے میں ڈال دیا

وزیراعظم نامزد ہوتے ہی شاہد خاقان کے خلاف بڑا اقدام سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے ن لیگ پر بجلی گرا دی

datetime 31  جولائی  2017

وزیراعظم نامزد ہوتے ہی شاہد خاقان کے خلاف بڑا اقدام سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے ن لیگ پر بجلی گرا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد خاقان عباسی کی نامزدگی چیلنج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی نامزدگی عدالت میں چیلنج کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شاہد خاقان عباسی کی نامزدگی کے خلاف درخواستدیتے ہوئے درخواست گزار نے موقف اپنا ہے کہ حکمران جماعت… Continue 23reading وزیراعظم نامزد ہوتے ہی شاہد خاقان کے خلاف بڑا اقدام سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے ن لیگ پر بجلی گرا دی

’’عمران خان کی جیت‘‘پرویز خٹک نے اپنے ہی کپتان کے دعوے مسترد کر دیئے

datetime 31  جولائی  2017

’’عمران خان کی جیت‘‘پرویز خٹک نے اپنے ہی کپتان کے دعوے مسترد کر دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ جب تک اڈیالہ جیل چوروں سے بھر نہیں جائے گی ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔پریڈ گراونڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہناتھا کہ نوازشریف کے نااہل ہونے پر سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی مبارکباد کے مستحق ہیں،آج… Continue 23reading ’’عمران خان کی جیت‘‘پرویز خٹک نے اپنے ہی کپتان کے دعوے مسترد کر دیئے

وزیر اعظم فاروق حیدر کیخلاف عمران خان کی نازیبا زبان استعمال کرنے پر (ن) لیگی کارکنان اور عوام سراپا احتجاج

datetime 31  جولائی  2017

وزیر اعظم فاروق حیدر کیخلاف عمران خان کی نازیبا زبان استعمال کرنے پر (ن) لیگی کارکنان اور عوام سراپا احتجاج

ہٹیاں بالا(رئیس احمد خان)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے خلاف پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی گندی زبان استعمال کرنے پر آزاد کشمیر بھر کے کارکنان اور عوام سراپا احتجاج کارکنان مسلم لیگ (ن) میں شدید غصہ اور اضطراب پایا جاتا ہے اور عمران خان کے خلاف سخت احتجاج… Continue 23reading وزیر اعظم فاروق حیدر کیخلاف عمران خان کی نازیبا زبان استعمال کرنے پر (ن) لیگی کارکنان اور عوام سراپا احتجاج

’’پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد صورتحال یکسر تبدیل ‘‘ آج 10بجے کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 31  جولائی  2017

’’پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد صورتحال یکسر تبدیل ‘‘ آج 10بجے کیا ہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد (آ ئی این پی ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے اپوزیشن پارٹیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس میں پانامہ کیس فیصلے کے بعد کی صورت حال اور اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزارت عظمی کیلئے مشترکہ امیدوار لانے پر غور کیا جائیگا… Continue 23reading ’’پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد صورتحال یکسر تبدیل ‘‘ آج 10بجے کیا ہونے جا رہا ہے؟