اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف دوبارہ ممبر پارلیمنٹ یا وزیراعظم بن سکیں گے یا نہیں؟ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے وضاحت کر دی

datetime 24  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نااہل شخص دوبارہ پارلیمنٹ میں نہیں جا سکتا، تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس اور پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چودھری نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کسی کے فائدے کے لیے کی گئی ترمیم قانون کی زبان میں فراڈ کہلاتی ہے، ملی بھگت سے نا اہلی کے آرٹیکل میں ترمیم کی جا رہی ہے، انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ 62 ون ایف کے تحت تاحیات نا اہلی قرار دے چکی ہے،افتخار محمد چودھری نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ میاں محمد نوازشریف دوبارہ پارلیمنٹ میں بھی جائیں اور کسی طرح پھر مسلم لیگ (ن) کے سربراہ بھی بن جائیں۔ ایک شخص جب نااہل ہو جاتا ہے تو وہ دوبارہ پارلیمنٹ میں نہیں جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 63 کی بہت اہمیت ہے، اہلیت سے متعلق آئین میں بہت سے آرٹیکل ہیں، افتخار چودھری نے کہا کہ پارٹی عہدہ رکھنے کے حالیہ قانون کا اطلاق مستقبل سے ہوگا۔ سابق چیف جسٹس نے کہا کہ ملک میں آئندہ عام انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے، پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہو رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…