اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

واسا میں گھپلوں کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

واسا میں گھپلوں کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق واسا نے کروڑوں روپے کا سکریپ اور ناکارہ گاڑیاں اور انجن نیلام کرنے کی تیاریاں مکمل کر… Continue 23reading واسا میں گھپلوں کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

وومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بار کا روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف احتجاج مظاہرہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

وومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بار کا روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف احتجاج مظاہرہ

لاہور ( این انی آئی) چیئرپرسن وومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سائرہ اشفاق، شنیلہ رمضان وائس چیئرپرسن، پاکیزہ عمر سیکرٹری ، ممبران انعم شیخ، عرسہ کرن، صوبیہ اشرف، نبیلہ فاطمہ، عزت فاطمہ، سائرہ افضل، ہیرا صفور، قرۃ العین، عائشہ میر اورحنا باجوہ نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف احتجاج مظاہرہ کیااور… Continue 23reading وومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بار کا روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف احتجاج مظاہرہ

فوج اور عدلیہ کے خلاف نواز شریف کا ایسا اقدام کہ ن لیگی کارکنوں کے سر شرم سے جھک گئے۔۔دھماکہ خیز انکشاف

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

فوج اور عدلیہ کے خلاف نواز شریف کا ایسا اقدام کہ ن لیگی کارکنوں کے سر شرم سے جھک گئے۔۔دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف لابنگ کر رہے ہیں اور بین الاقوامی میڈیا کو استعمال کیا جا رہا ہے، نجی ٹی وی کے معروف صحافی و اینکرسعید قاضی اور چوہدری غلام حسین کے انکشافات ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے… Continue 23reading فوج اور عدلیہ کے خلاف نواز شریف کا ایسا اقدام کہ ن لیگی کارکنوں کے سر شرم سے جھک گئے۔۔دھماکہ خیز انکشاف

صوفی شاعر سید پیر وارث شاہ کے سالانہ عرس کی 3 روزہ تقریبات( کل)شروع ہوں گی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

صوفی شاعر سید پیر وارث شاہ کے سالانہ عرس کی 3 روزہ تقریبات( کل)شروع ہوں گی

شیخوپورہ (آئی این پی)پنجابی زبان کے شیکسپیئر صوفی شاعر سید پیر وارث شاہ کے سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات شیخوپورہ کے نواحی قصبہ جنڈیالہ شیرخاں میں کل 15 ستمبر بروز جمعہ کو شروع ہوں گی ،ان تین روزہ تقریبات میں ملک بھر سے لاکھوں افراد شرکت کریں گے اس موقع پر ہیر خوانی… Continue 23reading صوفی شاعر سید پیر وارث شاہ کے سالانہ عرس کی 3 روزہ تقریبات( کل)شروع ہوں گی

 نواز شریف مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کا ارادہ کر رہے ہیں،سینئر صحافی غلام حسین کا دعویٰ

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

 نواز شریف مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کا ارادہ کر رہے ہیں،سینئر صحافی غلام حسین کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعویٰ  کیا ہے کہ  نواز شریف مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ شہباز شریف چونکہ نواز شریف کے سامنے وفاداری اور عاجزی کے ساتھ رہتے ہیں اور جو اُن کا بڑا بھائی کہتا ہے… Continue 23reading  نواز شریف مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کا ارادہ کر رہے ہیں،سینئر صحافی غلام حسین کا دعویٰ

اب تک 1000قیدی اوپن یونیورسٹی کی تعلیمی نیٹ میں شامل ہوچکے ہیں ، وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

اب تک 1000قیدی اوپن یونیورسٹی کی تعلیمی نیٹ میں شامل ہوچکے ہیں ، وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی

اسلام آباد(آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پاکستان بھر کی جیلوں میں مقید افراد کے لئے مفت تعلیمی پالیسی تشکیل دی ہے تاکہ سزا مکمل ہونے کے بعد وہ پرامن اور عزت کی زندگی گزارسکیں اور معاشرے کے لئے مفید شہری بن سکیں۔ یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ نے ملک بھر کی جیلوں میں… Continue 23reading اب تک 1000قیدی اوپن یونیورسٹی کی تعلیمی نیٹ میں شامل ہوچکے ہیں ، وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی

’’آپ جہاں چاہیں، میچ کروائیں‘‘ باقی ہم دیکھ لیں گے۔۔پاک فوج نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو دبنگ پیغام بھجوا دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

’’آپ جہاں چاہیں، میچ کروائیں‘‘ باقی ہم دیکھ لیں گے۔۔پاک فوج نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو دبنگ پیغام بھجوا دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ جس شہر میں میچ کرانا چاہے پاک فوج مکمل سیکیورٹی دے گی. ڈی جی آئی ایس پی آر قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو دیگر… Continue 23reading ’’آپ جہاں چاہیں، میچ کروائیں‘‘ باقی ہم دیکھ لیں گے۔۔پاک فوج نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو دبنگ پیغام بھجوا دیا

بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی دبانے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کررہا ہے ,نفیس زکریا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی دبانے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کررہا ہے ,نفیس زکریا

اسلام آباد (آئی این پی )ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا کہ بھارت بے گناہ کشمیریوں کی تحریک آزادی دبانے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کررہا ہے، مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل علاقائی استحکام اور ترقی کے لئے ضروری ہے۔ ایک ٹی انٹرویو میں نفیس ذکریا نے کہاکہ پاکستان تمام… Continue 23reading بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی دبانے کیلئے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کررہا ہے ,نفیس زکریا

خاتون نے مریم نواز کی گاڑی روک کر نعرے لگا دئیے، سابق وزیراعظم کی بیٹی کارکنوں کے پیچھے چھپتی رہیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

خاتون نے مریم نواز کی گاڑی روک کر نعرے لگا دئیے، سابق وزیراعظم کی بیٹی کارکنوں کے پیچھے چھپتی رہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے کہوٹہ جلسے میں لگائے گئے نعرے ’’گلی گلی میں شور ہے ، سارا ٹبر چور ہے ‘‘نے شریف خاندان کا پیچھا نہ چھوڑا، حلقہ این اے 120کے انتخابات کی مہم کیلئے حلقہ کے دورے پر نکلی مریم نواز کی گاڑی کے سامنے راستہ روک کر سینکڑوں ن لیگی کارکنوں کے… Continue 23reading خاتون نے مریم نواز کی گاڑی روک کر نعرے لگا دئیے، سابق وزیراعظم کی بیٹی کارکنوں کے پیچھے چھپتی رہیں