جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

شہبازشریف کا پاک فوج کے نام اہم پیغام،دِل جیت لئے‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز پاک افغان سرحد پر ہونے والی فائرنگ کے باعث شہید ہونے والے پاک آرمی کے آفیسر لیفٹیننٹ ارسلان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ لیفٹیننٹ ارسلان نے وطن کے دفاع میں جان نثار کر کے ہمیں زندگی کا مطلب بتا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کے ذریعے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کی شیلنگ اور فائرنگ کے نتیجے میں پاک آرمی کے جوانسال لیفٹیننٹ ارسلان کی شہادت پر بیان جاری کیا

کہ لیفٹیننٹ ارسلان نے پاکستان کے دفاع میں اپنی جان قربان کر کے ہمیں ایک عظیم مقصد سے روشناس کرایا ہے، پاک آرمی کے جوان کی شہادت پر مجھے فخر ہے اور دکھ بھی جو میں بیان نہیں کر سکتا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرایجنسی کے علاقے راجگال میں جس پوسٹ پر شدت پسندوں نے فائرنگ کی وہ کچھ عرصہ قبل ہی بنائی گئی تھی۔ واضح رہے کہ جوانسال پاک آرمی کے لیفٹیننٹ ارسلان شہید تین بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…