بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

نواز شریف کا مری پہنچنے پر شاندار استقبال ،مریم نواز نے مخالفین کو انتباہ کردیا

datetime 30  جولائی  2017

نواز شریف کا مری پہنچنے پر شاندار استقبال ،مریم نواز نے مخالفین کو انتباہ کردیا

مری /اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہاہے کہ عہدے اہمیت نہیں رکھتے ٗ نواز شریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں ٗماضی نواز شریف کا تھا ٗ حال نواز شریف کا ہے اور مستقبل بھی نواز شریف کا ہوگا ۔ اتوار کو سابق وزیر… Continue 23reading نواز شریف کا مری پہنچنے پر شاندار استقبال ،مریم نواز نے مخالفین کو انتباہ کردیا

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کے حوالے سے انٹر ویوعمران خان کے گلے پڑ گیا،ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 30  جولائی  2017

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کے حوالے سے انٹر ویوعمران خان کے گلے پڑ گیا،ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) نے سوشل میڈیا پر عمران خان کی طرف سے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کے حوالے سے سامنے آنے والے انٹر ویو کی تحقیقات اوروضاحت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے دھرنا ون او ر اس کے بعد کے بیانات ریکارڈ… Continue 23reading سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کے حوالے سے انٹر ویوعمران خان کے گلے پڑ گیا،ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا

گاڈفادرکے ریماکس پر صبر و تحمل کا مظاہر ہ کیا مگر اب۔۔۔!جج صادق اور امین ہیں؟غلطی اب دوبارہ نہیں دہرائیں گے،ن لیگ نے جارحانہ اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 30  جولائی  2017

گاڈفادرکے ریماکس پر صبر و تحمل کا مظاہر ہ کیا مگر اب۔۔۔!جج صادق اور امین ہیں؟غلطی اب دوبارہ نہیں دہرائیں گے،ن لیگ نے جارحانہ اقدامات کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی) سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں صادق و امین کا ’’تماشہ ‘‘لگا تو معاملہ بہت دورتک جائے گا ‘گاڈفادرکے ریماکس پر صبر و تحمل کا مظاہر ہ کیا مگر اس کو ہماری کمزوری سمجھی گئی اب کسی کو ایسا کچھ نہیں کرنے دینگے‘کیا پی سی… Continue 23reading گاڈفادرکے ریماکس پر صبر و تحمل کا مظاہر ہ کیا مگر اب۔۔۔!جج صادق اور امین ہیں؟غلطی اب دوبارہ نہیں دہرائیں گے،ن لیگ نے جارحانہ اقدامات کا اعلان کردیا

پتہ بھی نہ چلا اور بڑا کام ہوگیا،خیبرپختونخوا حکومت میں پھوٹ پڑ گئی،عمران خان اور پرویزخٹک آمنے سامنے

datetime 30  جولائی  2017

پتہ بھی نہ چلا اور بڑا کام ہوگیا،خیبرپختونخوا حکومت میں پھوٹ پڑ گئی،عمران خان اور پرویزخٹک آمنے سامنے

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کا اتحادی جماعت قومی وطن پارٹی کو اتحاد سے نکالنے کا معاملہ پر وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک عمران خان سے شدید ناراض ہو گئے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں عاطف خان ‘ شہرام ترکئی اور شاہ فرمان کے مطالبے پر قومی وطن پارٹی کو اتحاد سے نکالا گیا۔… Continue 23reading پتہ بھی نہ چلا اور بڑا کام ہوگیا،خیبرپختونخوا حکومت میں پھوٹ پڑ گئی،عمران خان اور پرویزخٹک آمنے سامنے

چوہدری نثار کا سرپرائز ،مستقبل کے عزائم واضح ہوگئے

datetime 30  جولائی  2017

چوہدری نثار کا سرپرائز ،مستقبل کے عزائم واضح ہوگئے

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر داخلہ و سینئر مسلم لیگی رہنما چوہدری نثار علی خان نے کابینہ تحلیل ہونے کے بعد اپنی تمام سرکاری گاڑیاں، سیکیورٹی گارڈز اور پروٹوکول سٹاف کو واپس بھجوا دیا ہے۔ سابق وزیر داخلہ کے ڈائریکٹر ڈی آئی جی سیکیورٹی وقار چوہان، ایس پی محمد بن اشرف، ایس پی… Continue 23reading چوہدری نثار کا سرپرائز ،مستقبل کے عزائم واضح ہوگئے

خواتین کو جھانسہ دیکر انکی آبروریزی کرنیوالے چار جعلی پیرگرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 30  جولائی  2017

خواتین کو جھانسہ دیکر انکی آبروریزی کرنیوالے چار جعلی پیرگرفتار،افسوسناک انکشافات

چیچہ وطنی(آئی این پی )مسائل سے پریشان خواتین کوجھانسہ دیکر انکی آبروریزی کرنیوالے چار جعلی پیروں کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق ماموں کانجن کے رہائشی فرحت عمران کی بیوی نرینہ اولاد کیلئے دم کروانے ہڑپہ میں واقع دربار محمودلنگاہ پرآئی تو جعلی پیربابا محمد رمضان نے اس سے بھاری رقم لیکر مقامی قبرستان میں… Continue 23reading خواتین کو جھانسہ دیکر انکی آبروریزی کرنیوالے چار جعلی پیرگرفتار،افسوسناک انکشافات

سیاسی حکومت نہیں،وزیراعظم نہیں،کابینہ نہیں پھر تحریک انصاف کو اسلام آباد جلسے کی اجازت کس نے دی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 30  جولائی  2017

سیاسی حکومت نہیں،وزیراعظم نہیں،کابینہ نہیں پھر تحریک انصاف کو اسلام آباد جلسے کی اجازت کس نے دی؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )نئے وزیراعظم اور نئی کابینہ کے حلف اٹھانے تک وفاقی بیوروکریسی فیصلے کرنے میں آزاد ہوگی ،وفاقی سیکرٹریز ازخود اہم نوعیت کے فیصلے کر سکیں گے ، تحریک انصاف کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دینے کیلئے بیورو کریسی کو پہلی بار وزیرداخلہ سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں پڑی… Continue 23reading سیاسی حکومت نہیں،وزیراعظم نہیں،کابینہ نہیں پھر تحریک انصاف کو اسلام آباد جلسے کی اجازت کس نے دی؟حیرت انگیزانکشاف

آپ کو پھر وزیراعظم بنائیں گے !جب نوازشریف کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 30  جولائی  2017

آپ کو پھر وزیراعظم بنائیں گے !جب نوازشریف کا حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے پارلیمانی پارٹی سے خطاب کے دوران مسلم لیگ (ن) کی رہنماء تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ ہم قانون تبدیل کر کے آپ کو واپس لائیں گے، جس پر نواز شریف ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں تو اب رخصت ہو رہا ہوں۔… Continue 23reading آپ کو پھر وزیراعظم بنائیں گے !جب نوازشریف کا حیرت انگیز ردعمل

نوازشریف کی نااہلی مشکوک ہوگئی،معروف قانون دان نے ن لیگ کو خوشخبری سنادی

datetime 30  جولائی  2017

نوازشریف کی نااہلی مشکوک ہوگئی،معروف قانون دان نے ن لیگ کو خوشخبری سنادی

لاہور(آئی این پی) ماہر قانون دان عابدحسن منٹو نے کہا ہے کہ نوازشریف تاحیات نااہل ہوئے یہ مشکوک بات ہے ‘جب تک آئین میں کوئی شق نہ ہوکسی کوتاحیات نااہل قرارنہیں دیا جاسکتا ۔ ہفتے کے روز گفتگو کرتے ہوئے عابد حسن منٹو نے کہا کہ ملک میں معاملات آئین وقانون کے مطابق ہی چلنے… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی مشکوک ہوگئی،معروف قانون دان نے ن لیگ کو خوشخبری سنادی